174

اٹلی میں مشرق وسطٰی کی دستکاریوں اور کھانوں کا شاندار میلہ

اٹلی کے شہر بلونیا میں مشرق وسطٰی کے میلے کا انعقاد ہوا۔جس میں مختلف ممالک سے مقبول عام روایتی دستکاریو ں اور روایتی کھانوں کے اسٹال لگائے گئے۔یہ میلہ 25 فروری تک جاری رہے گا۔اس میلے کی منفرد بات یہ ہے کہ اس میں روایتی کھانوں کے اسٹال پر اٹالین اور دوسری کمیونٹیز نے بے حد پسند کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں