209

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 277پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور 100انڈیکس میں 277پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے ۔تفصیل کے مطابق منگل کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان سامنے آیا ہے اور کے ایس ای 100انڈیکس 277پوائنٹس کی کمی کے بعد 43ہزار294پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔آج کاروبار کے دوران 6کروڑ 88لاکھ 92ہزار 230شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 5ارب 54کروڑ 55لاکھ 5ہزار 934روپے تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں