133

ہولی: رنگ بھرے بادل سے

رنگوں کا تہوار ہولی صرف انڈیا میں ہی نہیں دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔

انڈیا میں ہولی یکم اور دو مارچ کو منائی جائے گی۔
امریکہ میں اسے ’فیسٹیول آف کلرز‘ کے نام سے منایا جاتا ہے۔

انڈیا میں ورنداون اور متھرا کی ہولی خاص ہوتی ہے جس کا لطف لینے کے لیے دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں۔
برسانہ میں لوگ ہر سال لٹھ مار ہولی مناتے ہیں، جو بہت ہی دلچسپ ہوتی ہے۔
ہندو کیلینڈر کے مطابق ہولی پھالگن پورنما (مارچ یا کبھی کبھی فروری) کے مہینے میں منائی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں